Top Rated Posts ....

Tu Apni Ghar Wali Ko Bhaij De Imran Khan Ke Paas - Veena Malik To Iqrar ul Hassan

Posted By: Muzaffar, December 11, 2022 | 12:08:57


Tu Apni Ghar Wali Ko Bhaij De Imran Khan Ke Paas - Veena Malik To Iqrar ul Hassan


اقرار الحسن کو ٹویٹر پر وینا ملک پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا۔ اقرار الحسن نے جمیل فاروقی کے ساتھ عمران خان کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کیلئے وینا ملک کا انتخاب نہ کرلیں۔ اس پر وینا ملک نے سخت جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویو، تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دے، بن جائیگا تیرا کام"۔







Comments...