Top Rated Posts ....

I want the new army chief to focus only on his institution - Justice Mansoor Ali Shah

Posted By: Muzaffar, December 12, 2022 | 12:03:44


I want the new army chief to focus only on his institution - Justice Mansoor Ali Shah


میں نے سنا ہے نئے آرمی چیف پروفیشنل آدمی ہیں، میں چاہوں گا کہ وہ صرف اپنے ادارے پر دھیان دیں، کسی اور ادارے کو دیکھنے کی ضرورت نہیں، ایک نیشنل پلان بننا چاہیے جس میں سارے ادارے بیٹھ کر ملک کے بارے میں بات کریں۔ جسٹس منصور علی شاہ

Youtube



Comments...