Hamid Mir's tweet on Rabi Pirzada's conversation about rights of husband and wife
رابی پیرزادہ نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک عورت مرد کی جگہ نہیں لے سکتی، کیونکہ عورت مرد سے نیچے ہے اور یہ اصول اللہ نے بنائے ہیں۔ اس پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "اس خاتون نے بڑی آسانی سے عورتوں کو مردوں سے کم تر بنا دیا ہے حالانکہ اسلام میں جزا اور سزا کا معیار عورت و مرد دونوں کے لئے برابر ہے مرد کو چار شادیوں کی اجازت بہت سی شرائط کے ساتھ دی گئی ہے عورت کو چار شادیوں کی اجازت اس لئے نہیں کہ پھر اسکے بچوں کواپنے باپ کا پتہ ہی نہیں چلے گا"۔

اس خاتون نے بڑی آسانی سےعورتوں کو مردوں سے کم تر بنا دیا ہے حالانکہ اسلام میں جزا اور سزا کا معیار عورت و مرد دونوں کے لئے برابر ہے مرد کو چار شادیوں کی اجازت بہت سی شرائط کے ساتھ دی گئی ہے عورت کو چار شادیوں کی اجازت اس لئے نہیں کہ پھر اسکے بچوں کواپنے باپ کا پتہ ہی نہیں چلے گا https://t.co/QZfg9kY244
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 12, 2022
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment











