Iqrar ul Hassan's tweets against Imran Riaz Khan



اچھا سوری !! عمران بھائی اب تنگ نہیں کروں گا۔ مجھے لگتا تھا آپ کے اندر غلطی تسلیم کرنے اور دوسروں کی بات سُننے کا حوصلہ ہے۔ لیکن آپ تو دو دن میں ہی انفالو کر گئے۔ میں غلط تھا کیونکہ جس شخص کی یوٹیوب پر جھوٹ بولنے کی ہر مہینے کی کمائی دو سے چار کروڑ ہو وہ مفت میں سچ کیوں سُنے گا؟ https://t.co/WLq9Pl4JWd
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 15, 2022
یہ ہے ان لوگوں کا آزادئ اظہار کا پیمانہ۔۔۔یہ خود جس کے بارے میں جو جی چاہے کہیں، لیکن کوئی دوسرا ان کے بارے میں دلیل کے ساتھ بھی بات کرے تو ان میں سُننے کا حوصلہ نہیں، ایک صاحب بلاک کر گئے دوسرے انفالو۔ یہ تکبر، رعونت، اسچ سے چھُپنے کی علامات ہے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 15, 2022
باقی فیصلہ تاریخ کرے گی۔ pic.twitter.com/9MkevWV2Qu
عمران بھائی یہ 2019 اور 2020 کے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ایکسپورٹ کے اعدادوشمار ہیں۔ پاکستان تب بھی بنگلہ دیش سے کہیں کم ایکسپورٹ کر رہا تھا۔ باقی پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی معیشت کے ساتھ جو کر رہی ہے وہی آپ صحافت کے ساتھ کر رہے ہیں۔ تحقیق فرما لیا کیجئے۔ https://t.co/KMSi74uElY pic.twitter.com/Eol9yTbiFs
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) December 15, 2022
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
PM Shehbaz Sharif signs 'Gaza Peace Board Agreement' in Davos
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland
Iran locks into darker digital blackout as Israel issues renewed warning











