Top Rated Posts ....

Imran Riaz Khan shares the details of Imran Khan's today's meeting with journalists

Posted By: Ejaz, December 19, 2022 | 18:45:21


Imran Riaz Khan shares the details of Imran Khan's today's meeting with journalists


عمران خان کی آج صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، سنیے عمران ریاض کی زبانی، عمران خان نے کہا کہ پرویز الٰہی کے ساتھ میرا بالکل کوئی طے نہیں ہوا تھا کہ میں جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کروںگا، تقریر کے بعد ہم ایک گھنٹہ بیٹھے رہے اور اس نے کوئی اعتراض نہیں کیا

Youtube



Comments...