Top Rated Posts ....

Breaking News: Imran Khan's ex wife Reham Khan got married

Posted By: Sohail, December 23, 2022 | 06:04:07


Breaking News: Imran Khan's ex wife Reham Khan got married



ریحام خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا "Just Married"۔ ریحام خان کے شادی کے اعلان پر انہیں ٹویٹر صارفین کی طرف سے ڈھیروں مبارک بادیں موصول ہونا شروع ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے مرزا بلال بیگ نامی نوجوان سے شادی کی، نوجوان دیکھنے میں ریحام خان سے بہت کم عمر لگ رہے ہیں، ان کی عمر 36 سال بتائی جارہی ہے۔


ریحام خان اپنے نئے شوہر مرزا بلال بیگ کے ساتھ



ریحام خان کی مرزا بلال بیگ کے ساتھ نکاح کی تصویر





Comments...