Top Rated Posts ....

Shehbaz Gill escaped from Services Hospital Lahore as soon as CM Pervez Elahi was de-notified

Posted By: Muzaffar, December 24, 2022 | 12:15:06


Shehbaz Gill escaped from Services Hospital Lahore as soon as CM Pervez Elahi was de-notified


وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے ڈی نوٹیفائی ہوتے ہی شہباز گل گرفتاری کے ڈر سے سروسز ہسپتال لاہور سے فرار،جب پرویز الٰہی بحال ہوئے تو شہباز گل ہسپتال واپس آگئے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سروسز ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر کی رپورٹ وائرل ہے جس میں وہ ہسپتال کی انتظامیہ کو مطلع کررہے ہیں کہ ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے شہباز گل اچانک غائب ہوگئے ہیں اور اب وہ وارڈ میں موجود نہیں ہیں۔ اور یہ وہی تاریخ ہے جس دن گورنر پنجاب نے پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔

غریدہ فاروقی نے تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "وزیراعلی پنجاب ڈی نوٹیفائی ہوئے تو شہبازگِل سروسز ہسپتال لاہور سے بھاگ گئے کہ کہیں گرفتار نہ ہو جائیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹر کی رپورٹ۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی کو بحال کیا تو شہبازگِل ہسپتال واپس آ گئے۔۔

ٹکر کے لوگ۔۔۔ جٹاں دا پتر۔"
۔۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...