Wajahat S Khan's Tweet Taunting General Asim Munir's statement
صحافی وجاہت ایس خان نے جنرل عاصم منیر کے بیان کے جواب میں لکھا گیا ٹویٹ ری ٹویٹ کردیا۔ کچھ دن پہلے جنرل عاصم منیر نے بیان دیا کہ بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کی تو گھر میں گھس کر ماریں گے۔ اس پر عام آدمی نامی ٹویٹر صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا "بھارت دنیا کو گاڑیاں بیچ رہا ہے موٹر سائیکل بیچ رہا ہے۔ سافٹ وئیر ورلڈ کا ڈان ہے بھارت۔ دنیا کو ادویات کیمیکل اور جنس بیچ رہا ہے امریکہ اور چائنہ کے بعد سب سے زیادہ ڈالر انڈیا کے پاس ہیں۔ اس کو کیا ضرورت پڑی ایک ایسے ملک سے جنگ کرنے کی جو ٹماٹر پیاز کی ایل سی نہی کھول سکتا"۔ وجاہت ایس خان نے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "Ouch".

— Wajahat S. Khan (@WajSKhan) December 25, 2022
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Why Donald Trump is desperate to take control of Greenland? Hussain Haqqani's analysis
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Donald Trump shares AI-generated new map of America
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











