Shabbar Zaidi's tweets on increasing flour prices in Pakistan



ایران میں روٹی تقریباً مفت ہے۔ ہندوستان میں آٹے پے سبسڈی ہے۔ پاکستان میں آٹا ۱۳۰ روپئے کلو ہے۔ پاکستان میں تقریباً ۲۰۰ ملین لوگ آٹا خرید کر کھاتے ہیں۔ کسی بھی ملک اور خاص طور پر اسلامی ملک کے عوام اور حکومت کے لیے یہ کفر اور گناہ ہے۔ آگر کوئی انسان بھی بھوک سے مرے۔ عذاب اس لیے۔۔۔
— SyedShabbarZaidi (@SShabbarZaidi) December 25, 2022
اگر انسان کو روٹی میسر نہیں تو ہر نظام، ملک، مذہب، قوم اور تہذیب کوئی معنی نہیں رکھتا۔ پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری جس تیزی سے بڑھ رھی ہے اس سے اب روٹی کا سوال پیدا ہو گیا ہے۔ یہ سب کچھ بہا کر لے جائے گا۔ تباہی سے پہلے ہمیں آنکھیں کھول لینی چاہئے۔ مگر ہم سو رہے ہیں۔
— SyedShabbarZaidi (@SShabbarZaidi) December 25, 2022
ریاست مدینہ کے حکمران پیٹ پہ پتھر باندھ لیتے تھے۔ اور جو کی سوکھی روٹی پانی میں بھگو کر اس کئے کھاتے تھے کہ یہ کم ترین حیثیت والے کی غذا تھی۔ اس ملک کو اگر چلانا ہے تو حکمرانوں کو اپنے محلوں سے نکلنا ہوگا۔ گورنر ۂاؤس ، ایوان صدر اور اسمبلی اس ملک کے عام آدمی سے دور ہیں۔
— SyedShabbarZaidi (@SShabbarZaidi) December 25, 2022
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Why Donald Trump is desperate to take control of Greenland? Hussain Haqqani's analysis
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Donald Trump shares AI-generated new map of America
First CCTV footage of the moment when Gul Plaza caught fire











