Top Rated Posts ....

It seems Gen Bajwa is still around GHQ - Wajahat S Khan's analysis on Gen Asim Munir's 30 days as new Chief

Posted By: Muzaffar, December 29, 2022 | 14:11:49


It seems Gen Bajwa is still around GHQ - Wajahat S Khan's analysis on Gen Asim Munir's 30 days as new Chief


ایسا لگتا ہے جنرل باجوہ کہیں جی ایچ کیو کے آس پاس ہی ہیں، کیونکہ انہی کی پالیسیوں کا تسلسل چل رہا ہے، اہم عہدوں پر انہی کے لگائے آفیسر ہیں، جنرل عاصم منیر کی بھی یہی پالیسی ہے کہ پی ٹی آئی کو ڈنڈا دے کر رکھو اور عمران خان جتنابھی اچھلے کودے اس کو کسی قیمت پر الیکشن نہیں دینا، اب ٹیکنوکریٹ حکومت کی افواہ بھی سچ ہوتی ہوئی لگ رہی ہے۔ وجاہت ایس خان کا جنرل عاصم منیر کے بطور نئے چیف پہلے تیس دنوں پر تبصرہ۔

Youtube



Comments...