Top Rated Posts ....

Ziptech: How Pakistani gamers lost 'millions of rupees'

Posted By: Azam, January 03, 2023 | 16:07:25


Ziptech: How Pakistani gamers lost 'millions of rupees'


کیا آپ نے فیس بک پر اچھے ریویوز دیکھنے کے بعد کبھی کسی سیلر سے پراڈکٹس خریدی ہیں؟
ایک ایسے ہی سیلر ’زپ ٹیک‘ کے مالک پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے ’گرافک کارڈ‘ اور گیمنگ کونسول کے ’پری آرڈر‘ کے نام پر مبینہ طور پر لوگوں تک ان کا آرڈر کیا گیا سامان نہیں پہنچایا۔
آخر زپ ٹیک پر لوگوں نے بھروسہ کیوں کیا اور ایسی کیا آفر تھی کہ خریداروں نے ساری رقم پہلے ہی ادا کر دی؟ جاننے کے لیے دیکھیے

Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...