Top Rated Posts ....

Imran Khan tells what happened with Moonis Elahi's friend Farhan

Posted By: Saleem, January 11, 2023 | 14:47:02


Imran Khan tells what happened with Moonis Elahi's friend Farhan


ق لیگ کو پریشرائز کرنے کیلئے مونس الٰہی کے دوست فرحان پر اتناتشدد کیا گیا کہ وہ عدالت میں خوف سے کچھ بول ہی نہیں سکا۔ پرویز الٰہی نے مجھے بتایا کہ اس پر کس قسم کا تشدد کیا گیا اگر میں آپ کو بتادوں تو آپ خوفزدہ ہوجائیں گے کہ ہم کس ملک میں رہ رہے ہیں۔ عمران خان

Youtube



Comments...