Top Rated Posts ....

Hamid Khan tells how Imran Khan embarrassed him when he was going to meet Army Chief Gen Raheel

Posted By: Muzaffar, January 17, 2023 | 17:21:05


Hamid Khan tells how Imran Khan embarrassed him when he was going to meet Army Chief Gen Raheel


دھرنوں کے دوران جب عمران خان آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملنے جارہے تھے، گاڑی کی ڈرائیورنگ سیٹ پر جہانگیر ترین تھے اور عمران خان مسلسل ہنسے جارہے تھے، ان سے خوشی سنبھالی نہیں جارہی تھی اور مجھے ا یمبرسمنٹ ہورہی تھی کہ تھوڑا کمپوز رہیں، اتنی خوشی کا اظہار کیوں کررہے ہیں، آرمی چیف سے ہی تو ملنے جارہے ہیں۔ حامد خان

Youtube



Comments...