Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's hilarious tweet taunting Ishaq Dar

Posted By: Muzaffar, January 18, 2023 | 16:39:22


Fawad Chaudhry's hilarious tweet taunting Ishaq Dar


فواد چوہدری نے اسحاق ڈار پر طنز کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں ایک بندر کی ویڈیو شیئر کردی اور لکھا کہ اسے سپیشل بلوایا گیا ہے پاکستان کی معیشت ٹھیک کرنے کیلئے، اپنی پوری کوشش کررہا ہے۔

ویڈیو میں بندر بڑی جانفشانی کے ساتھ اوزاروں کے ساتھ کچھ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔



Comments...