Top Rated Posts ....

Industry & business is being destroyed - Traders & industrialists cried in front of Governor State Bank

Posted By: Saleem, January 19, 2023 | 06:07:17


Industry & business is being destroyed - Traders & industrialists cried in front of Governor State Bank


گورنر سٹیٹ بینک کے سامنے تاجر اور صنعتکار رو پڑے۔ ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے انڈسٹری کاروبار سب تباہ ہوگئے، میری فیکٹری میں 950 ملازم تھے، اب صرف 300 رہ گئے ہیں اور اب 150 مزید نکالنے پڑیں گے۔ ایک صنعتکار کی دہائی۔ تفصیل جاوید چوہدری سے

Youtube



Comments...