Exchange of tweets between Imran Riaz Khan and Nadeem Afzal Chan



قاسم علی شاہ صاحب سے گزارش ہے کہ ملک میں اچھے خاصے مافیاز کے ہوتے ہوئے صرف اور صرف نسبتا بہتر قیادت پر تنقید کرنا اس وقت اس لیے ممکن نہیں ہے کہ نوجوان خاصے جزبات میں ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 18, 2023
اگر اسٹیبلشمنٹ میرے حق میں استعمال ھو پھر ٹھیک ورنہ غلط۔ ہماری سوسائٹی میں اس پر ڈائئیلاگ ہی نہی ھوتا۔ کون کون سی باتوں پر تاریخی طور پر کیا کیا ناانصافی ھوی ھے اور آئندہ اس کا تدارک کیسے ھو سکتا ھے ؟؟نو جوانوں میں لیڈرشپ اور دانشور نے برداشت اور حوصلہ پیدا کرنا ھوتا ھے https://t.co/azkrcTFwpe
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) January 18, 2023
برداشت سب سے پہلے اداروں میں پیدا ہونی چاہیئے جنہیں بغیر وجہ کے بھی غم و غصہ آجاتا ہے۔ تاریخ بڑی تلخ ہے مگر افسوس ہماری تجربہ کار قیادت نے اس سے کچھ نہیں سیکھا اور آج بھی اقتدار کی خاطر اسی گھناؤنے کھیل میں شریک جرم ہوئے۔ نوجوان تو بس اب سٹیٹس کو کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ https://t.co/Imqu2vuS7r
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 19, 2023
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL
PTI's strong reaction on DG ISPR's Press Conference - Details by Mansoor Ali Khan
Why PTI is opposing operation against TTP? Umar Cheema's analysis










