Rauf Klasra's tweet on Imran Khan's statement "Mohsin Naqvi toppled my govt"

اگر عمران خان کی حکومت محسن نقوی نے گرائی تو پھر ان کا نگران وزیراعلی بننا بنتا ہے۔خان نے خود کو اتنا کمزور کیسے کر لیا کہ ایک صحافی نے اقتدار چھین لیا اور خان کو اس کی خبر 10ماہ بعد ہوئی؟یہ تو صدیوں سے انسانی تاریخ کا اصول رہا ہے جو بھی بادشاہ کو شکست دے گا تخت پر وہی بیٹھے گا pic.twitter.com/1FDnKbd22I
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 24, 2023
خان صاحب کی ایک خوبی کا میں بڑا قائل ہوں۔اپوزیشن میں مظلوم،سادہ، معصوم اور بھولے بن جائیں گے جنہیں ہر کوئی بیوقوف بنا لیتا ہے۔لیکن جب وزیراعظم ہوں تو ان جیسا سیانا کوئی نہیں پھر وہ سب جانتے ہیں۔ پوری دنیا سے زیادہ۔انہیں سب پتہ ہے۔گوروں کو گوروں&انڈیا کو انڈین سے زیادہ جانتے ہیں
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 24, 2023
US-Iran deal was almost done - Trump's new claim
Terrifying Mid-Air Drama: Man nearly pulled through broken plane window
Saudi Arabia introduces new tourist visa package for Pakistan and 7 other countries
Muslim woman humiliated in India, RSS goons forcefully wore Sindoor on her scalp
Middle East Crisis: Russia’s Doomsday plane lands in Tehran
Federal Constitutional Court overturns SC verdict on Monal restaurant demolition










