Top Rated Posts ....

4.5 lakh Afghanis entered Pakistan in last 1.5 years and never went back - Khawaja Asif

Posted By: Faisal , January 31, 2023 | 15:41:28


4.5 lakh Afghanis entered Pakistan in last 1.5 years and never went back - Khawaja Asif


پچھلے سال ڈیڑھ سال میں ساڑھے چار لاکھ افغانی ویلڈ ڈاکومینٹس پر پاکستان آئے اور واپس ہی نہیں گئے، ان میں سے پتا نہیں کتنے دہشت گرد ہوں گے۔ پاکستان سے بوریا بھر بھر کر ڈالر افغانستان گئے اور پاکستان میں ڈالر آسمان پر پہنچ گیا۔ پچاس لاکھ افغانی پاکستان کے طول و عرض میں چھوٹے چھوٹے شہروں میں موجود ہیں۔ خوجہ آصف

Youtube



Comments...