Top Rated Posts ....

#NadeemAnjumMustResign trending on twitter after Peshawar blast

Posted By: Muzaffar, January 31, 2023 | 15:57:31


#NadeemAnjumMustResign trending on twitter after Peshawar blast



پشاور پولیس لائنز بم دھماکے کے بعد ٹویٹر پر #NadeemAnjumMustResign ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا جس میں لوگ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔ ٹویٹر کے مطابق اس ٹرینڈ میں اب تک 20 ہزار سے زائد ٹویٹس ہوچکے ہیں۔




Comments...