Major (R) Adil Raja apologized to Absar Alam after reading his article
ابصار عالم کا کالم پڑھ کر میجر (ر) عادل راجہ نے ابصار عالم سے معافی مانگ لی۔ میجر (ر) عادل راجہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے ابصار عالم کو قوٹ کرکے کہا "ابصار عالم بھائی، آپ کا یہ کالم پڑھ کر یقین جانیں اتنی شرمندگی ہوئی کے بتا نہیں سکتا۔ مجھے آپ کے بارے میں گزرے سالوں مجھے دی گئی آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کی بریفنگ پر یقین کرنے اور آپ کو غلط سمجھنے پر اپنے آپ سے گھن آرہی ہے۔ ہوسکے تو مجھے معاف کر دیجیے گا"۔۔
ابصار عالم نے گزشتہ روز ایک آرٹیکل لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کے بیٹے کو جنرل باجوہ کی سیکیورٹی نے ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔


ابصار عالم بھائی، آپ کا یہ کالم پڑھ کر یقین جانیں اتنی شرمندگی ہوئی کے بتا نہیں سکتا۔ مجھے آپ کے بارے میں گزرے سالوں مجھے دی گئی آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کی بریفنگ پر یقین کرنے اور آپ کو غلط سمجھنے پر اپنے آپ سے گھن آرہئ ہے۔
— Adil Raja (@soldierspeaks) February 12, 2023
ہوسکے تو مجھے معاف کر دیجیے گا۔
مُجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں، نہ ہی کبھی آپ نے میرا دل دُکھایا اس لیے معافی کا کہہ کر شرمندہ نہ کریں
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) February 12, 2023
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
Japanese ambassador in Bahrain prepares 'Niaz' for Ashura
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA












