Top Rated Posts ....

Even if someone commits blasphemy in public, Islam does not allow to kill him - Engineer M Ali Mirza

Posted By: Faisal , February 12, 2023 | 09:30:58


Even if someone commits blasphemy in public, Islam does not allow to kill him - Engineer M Ali Mirza


اگر کوئی شخص واقعی گستاخی کرتا ہے اور علی الاعلان گستاخی کرتا ہے، پھر بھی اسلام اس کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا، بلکہ ریاست اس کو اپنی تحویل میں لے، اس کا دماغی معائنہ کیا جائے جس طرح میاں چنوں میں ایک شخص کو گستاخ قرار دے کر مار دیا گیا اور بعد میں پتا چلا وہ تو پاگل تھا، اس کے بعد اس کو توبہ پیش کی جائے۔ انجینئر محمد علی مرزا

Youtube



Comments...