Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's aggressive press conference against Umar Cheema & Azaz Syed

Posted By: Tahir, February 13, 2023 | 11:47:51


Shahbaz Gill's aggressive press conference against Umar Cheema & Azaz Syed


شہباز گل کی عمر چیمہ اور اعزاز سید کے ولاگ کے جواب میں دھواں دھار پریس کانفرنس۔ عمر چیمہ اور اعزاز سید کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا۔

گزشتہ روز عمر چیمہ اور اعزاز سید نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ولاگ کیا جس میں الزام لگایا کہ شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے 114 فوجی افسران اور ان کی فیملیز کا ڈیٹا ملا ہے جس کو وہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے کیلئے استعمال کرتے تھے۔


Youtube



اعزاز سید اور عمر چیمہ کا متذکرہ بالا ولاگ



Comments...