Top Rated Posts ....

NABI (PBUH) Ke Khilaf Sab Se Ziada Youth Ko Hi Istemal Kia Gaya - Maulana Nasir Mdani

Posted By: Faisal , February 14, 2023 | 07:17:14


NABI (PBUH) Ke Khilaf Sab Se Ziada Youth Ko Hi Istemal Kia Gaya - Maulana Nasir Mdani


نبی کریم ﷺ کے خلاف سب سے زیادہ یوتھ کو ہی استعمال کیاگیا، طائف میں ان کو نوجوان لڑکوں نے ہی پتھر مارے تھے، کسی اچھے بندے کو زیر کرنا ہو تو اس کے پیچھے یوتھ لگادو، کیونکہ یوتھ نے دلیل تو مانگنی نہیں ہوتی، یہ تو اپنے باپ کو بھی پڑجاتے ہیں۔ مولانا ناصر مدنی

Youtube



Comments...