Marvia Malik, Pakistan's first-ever transgender TV anchor, escapes gun attack

خواجہ سرا اینکر پرسن مارویہ ملک پر قاتلانہ حملہ
لاہور: پولیس نے ڈیفنس بی میں خواجہ سرا اینکر پرسن مارویہ ملک پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں مارویہ ملک مدعی ہیں۔ مدعی مقدمہ نے کہا کہ گزشتہ رات فارمیسی سے دوائی لے کر گھر پہنچی تو 2 ملزمان نے فائرنگ کردی۔
مارویہ ملک نے مؤقف اختیار کیا کہ حقوق خواجہ سرا کی آواز بلند کرنے پر نامعلوم پرائیویٹ نمبرز سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اس لیے جان بچانے کے لیے اسلام آباد اور ملتان چلی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ چند روز قبل لاہور آئی تو دوبارہ دھمکیوں کی کالز آنا شروع ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Source
Youtube
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail
Black leopard spotted near Islamabad international airport











