Top Rated Posts ....

Imran Khan's emergency media talk, shares the story of Javed Ali

Posted By: Faisal , February 25, 2023 | 15:22:27


Imran Khan's emergency media talk, shares the story of Javed Ali


آج کی یہ پریس کانفرنس اتنی اہم ہے کہ میں کل تک انتظار نہیں کرسکا، جاوید علی کو چوکیدار کی نوکری ملی، اس کو نامعلوم افراد نے اٹھایا اور پھر اس کے ساتھ کیا کیا،یہی آپ کو بتائے گا۔ عمران خان ۔ اس کی بیوی کو ساتھ والے کمرے میں لے جاکر ننگا کرکے تصویریں بنانے کی دھمکی دی

Youtube



Comments...