Top Rated Posts ....

Did police kill PTI worker Ali Bilal after taking into custody? He was perfectly fine when got arrested

Posted By: Azam, March 08, 2023 | 15:58:34


Did police kill PTI worker Ali Bilal after taking into custody? He was perfectly fine when got arrested


کیا پولیس نے پی ٹی آئی ورکر علی بلال عرف ظلِ شاہ کو تھانے لے جا کر قتل کیا؟ جس وقت علی بلال کو گرفتار کیا گیا، اس وقت وہ بالکل ٹھیک تھا۔دیکھیے پولیس وین میں بیٹھے علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ویڈیو

Youtube


عمران خان نے علی بلال عرف ظل شاہ کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ گرفتاری کے وقت وہ ٹھیک ٹھاک تھا۔



Comments...