Top Rated Posts ....

Policemen are disheartened, they are saying this operation is wrong - Arsalan Haider

Posted By: Zahoor, March 14, 2023 | 19:06:55


Policemen are disheartened, they are saying this operation is wrong - Arsalan Haider


پورے لاہور کی پولیس زمان پارک کے باہر ہے، پانچ ہزار سے زائد پولیس والے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جو ڈنڈا بردار فورس ہے، وہ عمران خان کے گھر کے باہر سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے، وہ پولیس پر بھاری پڑرہی ہے۔ میری پولیس اہلکاروں سے بات ہوئی وہ بہت بددل ہیں، وہ اپنے افسران کے خلاف بات کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں یہ غلط آپریشن ہورہا ہے۔ ارسلان حیدر

Youtube



Comments...