Menu
Top Rated Posts ....

The girl sitting on the roof of the car with Zartaj Gul in PTI rally went viral on social media

Posted By: Muzaffar, March 15, 2023 | 16:00:25


The girl sitting on the roof of the car with Zartaj Gul in PTI rally went viral on social media


کچھ دن قبل تحریک انصاف کی ریلی میں زرتاج گل کے ساتھ گاڑی کی چھت پر ایک لڑکی بیٹھی نظر آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز نے دھوم مچادی۔ کہا جارہا ہے کہ لڑکی زرتاج گل کی بڑی بیٹی ہے، پر ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Youtube






Comments...