Exchange of tweets between Fawad Chaudhry and Atif Tauqeer
اس نام کانسٹیبل منیر بھٹی، وہ تمام لوگ جنہوں نے گھر کی دیواریں عبور کی، اندر داخل ہوئے اور تشدد کیا ایک ایک کا نام بنعہ تصویریں ہمارے پاس ہے۔۔ آنصاف ہو گا انشاللہ https://t.co/QOJGVfS3Qm
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 19, 2023
فواد بھائی! آپ کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ آپ جہاں رہتے ہیں وہاں آپ قانون سے بالا ہیں۔ یقین کیجیے کہ اگر آپ کسی قانون کی بالادستی والے ملک میں ایک پبلک دیگر ہوتے اور پھر کسی سرکاری اہلکار کی تصویر اس طرح دھمکی لکھ کر شئیر کرتے تو آپ کا سیاسی کرئیر تو ختم ہوتا ہی، آپ جیل بھی جاتے۔ https://t.co/6oCukAOmW1
— Atif Tauqeer (@atifthepoet) March 19, 2023
مجھے MQM کے دہشت گردوں سے ایسی دھمکیاں سننے کی عادت ہے پہلے بھی آتی رہی ہیں، آپ لوگ انصاف سے خوفزدہ ہیں لیکن انصاف ہونا معاشرے کیلئے اہم ہے اور انشاللہ انصاف ہو گا https://t.co/dgNsIUe3N2
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 19, 2023
وہ تو ٹھیک ہے فواد بھائی! لیکن میراMQM سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا آپ کا شرافت اور عمران خان کا صدق و امانت سے ہے۔
— Atif Tauqeer (@atifthepoet) March 19, 2023
آپ واقعی کسی قانون کی بالادستی والے معاشرے سے ہوتے تو اس ٹوئٹ پر بھی آپ کو لمبا ہرجانہ ادا کرنا پڑتا۔
ویسے میں چکوال سے ہوں
(انصافی دوستوں سے مدد کی درخواست ہے) https://t.co/cGryPZd3mT
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet











