Top Rated Posts ....

Pakistan's economy can never recover if we do not control the rapidly growing population - Shabbar Zaidi

Posted By: Zahoor, March 25, 2023 | 07:38:05


Pakistan's economy can never recover if we do not control the rapidly growing population - Shabbar Zaidi


پاکستان کی آبادی پچھلے بیس سال میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہے،یہ ہائیسٹ اِن دا ورلڈ ہے، جس ملک کی آبادی اتنی بڑھ جائے اس کی اکانومی کبھی ٹھیک ہوہی نہیں سکتی، اکانومی کی بات بعد میں کریں پہلے آبادی کی بات کریں، پاکستان آبادی کی وجہ سے تباہ ہوگیاہے۔ شبر زیدی

Youtube



Comments...