Haroon Rasheed, Khawar Ghumman & Irshad Bhatti's tweets on Rana Tanveer's remarks about Imran Khan & his wife
اتنا تکبر ، اتنی غلاظت ۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2023
کوئی کتنا ہی زور لگا لے۔ دل یہ کہتا ہے کہ گالی بکنے والے رانا تنویر کے سرپرست شہباز شریف اور بھگوڑے نواز شریف کے بہت تھوڑے سے دن ہی باقی ہیں۔
شہباز شریف صاحب
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2023
معافی رانا تنویر کو مانگنی چاہیے یا عمران خاں کو؟
اگر آپ کو کوئی ضمیر ہے
اگر آپ کا کوئی اصول ہے
اگر آپ کی ایک ذرا سی اخلاقی تربیت ہے
شریف خاندان کے تحفظ اور مفاہمت کا اگر کوئی امکان تھا تو وہ رانا تنویر کی گندی گالی سے محدود ہو گیا۔ ایسے مصاحب ہی حکمرانوں کو بدترین انجام سے دوچار کرتے ہیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2023
آج جو رانا تنویر نےاسمبلی میں عمران خان،انکےوالدکےحوالےسےکہااورجس طرح خواجہ آصف سمیت اسمبلی ممبران ہنس رہے،ڈیسک بجارہےتھے،سب کچھ دیکھ کر،سن کردکھ ہوا۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) March 28, 2023
شرمناک۔۔
یہ ہےہماری پارلیمنٹ
یہ ہیں ہمارےپارلمنیٹرینز
راناتنویر وہی جو چنددن پہلےیونیورسٹی تقریرمیں بھی گالی دےچکے،معذرت کرچکے۔۔
رانا تنویر اور خواجہ آصف اس معزز اعوان کے پرانے ارکان میں سے ہیں۔ زندگی کے آخری حصے میں۔ سفید بال۔ نانے اور دادے بن چکے۔ انداز گفتگو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ان لوگوں کا اصل کیا اور یہ ہیں ہمارے حکمران۔ دنیا میں ملکی رسوائی اور لوگوں کی حالت زار کی وجہ pic.twitter.com/mWjYS5Kkbq
— Khawar Ghumman (@Ghummans) March 28, 2023
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
Muzahmat Ke Bad Mufahmat Hi Hoti Hai - Shah Mehmood Qureshi's conversation with the reporters
Stage actor Qaiser Piya's mobile snatched at traffic signal in Lahore
Pakistan's economy, bleeding wounds: Painful reality behind "stable numbers"
Donald Trump suspends immigrant visas for 75 countries including Pakistan










