Top Rated Posts ....

End of the story: Chief Justice Umar Ata Bandial must now resign or .... Kamran Khan's tweet

Posted By: Saif, March 29, 2023 | 13:38:26


End of the story: Chief Justice Umar Ata Bandial must now resign or .... Kamran Khan's tweet


کامران خان نے سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
"اس کے بعد اب کوئی کثر باقی نہیں رہی پاکستان اب تباہ کن عدالتی بحران کی قریب پہنچ گیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان اپنا عہدہ چھوڑ دیں یا الیکشن متعلق تمام معاملات فل کورٹ کے حوالے کردیں بہتر ہوگا کہ اب سینئیر ترین معزز جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی سپریم کورٹ فیصلے دے کہ کیا پاکستان میں الیکشن آئین کی روح کے مطابق ہوں نگران حکومتیں 90 روز بعد فارغ ہو جائیں یا مزید 6 اضافی مہینے کام کرتی رہیں بدقسمتی سےاب ان معاملات میں چیف جسٹس عطا بندیال بینچ کا کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ہو گا"۔




Comments...