Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema Black leopard spotted near Islamabad international airport Black leopard spotted near Islamabad international airport Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case

Exchange of heated tweets between Imran Riaz Khan and Matiullah Jan

Posted By: Saif, March 31, 2023 | 18:16:45

Exchange of heated tweets between Imran Riaz Khan and Matiullah Jan


عمران ریاض خان نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک بزرگ بدتمیزی کرنے والے رپورٹر کو تھپڑ مار دیتا ہے۔ عمران ریاض خان نے ٹویٹ میں مطیع اللہ جان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا "ان بزرگوں کا کیس اسلام آباد کی کسی عدالت میں لگوائیں وہاں بھی ایک دیوانہ ایسے ہی انٹرویو کی تلاش میں ہے۔"۔



جواب میں مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کیا "دھندے کے کوٹھوں میں خفیہ فائلیں/ویڈیوز دیکھ کر پراپیگنڈا کرنے، ٹھنڈے گرم بیڈ روم سٹوڈیوز سے سکرپٹ کیساتھ پراپیگنڈا کرنےوالا ٹاؤٹ اینکر بغیر سیکیورٹی گارڈز کے عوام میں جا کر صحافت کرنے والے ہزاروں رپورٹروں پر طعنہ بازی کر رہا ہے۔ لینڈ کروزر سیکیورٹی گارڈز کی فوج والی صحافت پر تف ہے"۔



عمران ریاض خان نے اس کے جواب میں تحریک انصاف کے رکن عثمان سعید بسرا کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا جس میں مطیع اللہ جان کے بارے میں درج ذیل تحریر لکھی گئی ہے۔

بوجھو تو جانیں !!!!!!!

اسلام آباد میں ایک بہروپیا ساری زندگی جمہوریت اور قانون کا ناٹک رچائے پھرتا رہا مگر آخری عمر میں اپنی گاڑی کا ماڈل بدلنے کی چاہ میں اسکا بہروپ اتر گیا نہ وہ کوئی جمہوری تھا نہ وہ آئین پسند تھا وہ تو ایک جمورا تھا جو اپنا بھاؤ تاؤ بڑھا رہا تھا پھر ضمیروں کی منڈی لگی تو اس نے اپنا پہلے سے مردہ اور بو چھوڑتے ضمیر قلم الفاظ فکر نیلامی میں رکھے ضمیروں کے تاجروں نے اس سے پوچھا اس سب کباڑ کے بدلے کیا چاہتے ہو اس بہروپیئے نے کہا میں تو آپ میں ہی سے ہوں میں نے یہ روپ آپکی مدد کے لیئے ہی دھارا تھا آپ مجھے ایک نئی گاڑی لے دیں ایک نیا آئی فون مائیک دلا دیں تاکہ میں آپکی خدمت بہتر انداز سے کرسکوں بیوپاری اسقدر سستا سودا کیونکر چھوڑتے بہروپیئے کو قیمت ادا کر دی گئی اب بہروپیا صبح اٹھتا ہے بہروپ بھرتا ہے اور سارا دن اسلام آباد میں لوگوں سے جمہوریت آئین انصاف پہ ذو معنی گفتگو ریکارڈ کرتا ہے بہروپیا اب بھی سمجھتا ہے شاید لوگ اسکا اصل چہرہ نہیں جان پائے بہروپیئے سے گزارش ہے پہلے تم بہت سوں کو بیوقوف بناتے تھے مگر اب صرف خود کو اور اپنے ہینڈلرز کو ہی بنا رہے شاید تمہارا یہ کاروبار زیادہ نہ چلے اب تو پہلے سے بڑھے بال اور بڑھاؤ اور درباروں پہ دھمال وغیرہ یا تعویز گنڈے کا کام کرو عدالتوں کے باہر اور سیاسی محافل میں تمہارا دھندہ اب زیادہ نہیں چلنے والا نیا بہروپ بھرو
۔





Advertisement





Popular Posts
Journalist Arshad Sharif's mother passed away

Journalist Arshad Sharif's mother passed away

Views 2821 | October 26, 2025
Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Comments...