Kamran Khan's tweet on National Security Committee's important meeting today
کامران خان نے آج ہونے والے سیکورٹی کمیٹی میٹنگ کے اہم اجلاس کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے آج قومی سلامتی کمیٹی کے بہت اہم اجلاس میں اس فورم کے فوجی اراکین اس تباہ کن پرآشوب دور میں آئین سپریم کورٹ اور قوم کے اس یقین و اعتماد کے ساتھ کھڑے ہوں گے کہ پاکستان کو اس جنجال سے صرف ایک منتخب مظبوط مستحکم عوام کی وسیع اکثریت کی نمائندہ حکومت ہی نکال سکتی ہے قومی سلامتی کمیٹی کے فوجی اراکین یقیننا آگاہ ہیں کہ موجودہ PDM حکومت الیکشن میں شکست کے خوف سے اس خالصتاً جمہوری عمل سے فرار پر مصر ہے اور اپنی سیاسی بقا کے لئیے قومی سلامتی کمیٹی کے فورم کو سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف ہراول دستے کے طور استعمال کرنا چاہتی ہے آج اس قیامت خیز امتحانی کیفیت میں قوم افواج پاکستان لیڈرشپ سے توقع رکھتی ہے کہ اسکے فیصلے قوم میں اتحاد یگانگت آئین و سپریم کورٹ کی حرمت میں نئی روح پھونک دیں گے انشاللہ قوم دعاگو رہے گی۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے آج قومی سلامتی کمیٹی کے بہت اہم اجلاس میں اس فورم کے فوجی اراکین اس تباہ کن پرآشوب دور میں آئین سپریم کورٹ اور قوم کے اس یقین و اعتماد کے ساتھ کھڑے ہوں گے کہ پاکستان کو اس جنجال سے صرف ایک منتخب مظبوط مستحکم عوام کی وسیع اکثریت کی… pic.twitter.com/gUbJci0ZWG
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 7, 2023
New CCTV footage shows Trump dinner gunman storming through the security
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
US has planned a new wave of severe attacks on Iran - American newspaper claims
Iran submits latest proposal to Pakistani mediators for negotiations with US
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims












