Shahbaz Gill's hard hitting tweets against Javed Chaudhry
شہباز گل کی جاوید چوہدری کے خلاف سخت ٹویٹس۔ شہباز گل نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
آج جاوید چوہدری عرف چول چوہدری کی بیہودہ بکواس سنی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ علی امین نے شہباز گل کی طرح خان کے خلاف بیان دے دئیے۔مجھ پتہ ہے آپکی اوقات ایک پالتوسے زیادہ کچھ زیادہ نہیں۔حیران ہوں آپکو آپکی اولاد اور بیوی کس طرح سے منہ لگاتی ہو گی۔میں تو ان کے گندے ٹیسٹ پر حیران ہوں جب جیل میں تھا جیو جنگ گروپ نے اور آپ جیسے چند صحافتی دلالوں( میں یہاں کہنا پنجابی لفظ ہی چاہتا ہوں) نے کہا شہباز گل نے بیان دے دئیے۔وڈیو ریکارڈ کر دی۔طوطے کی طرح فر فر بولے۔
سب جھوٹ بکواس۔اگر بولا تھا اب آٹھ مہینے ہو گئے سامنے لاؤ جو بولا تھا ؟
تم نالی کے گند سے بھی گندے ہو۔
آج جاوید چوہدری عرف چول چوہدری کی بیہودہ بکواس سنی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ علی امین نے شہباز گل کی طرح خان کے خلاف بیان دے دئیے۔مجھ پتہ ہے آپکی اوقات ایک پالتوسے زیادہ کچھ زیادہ نہیں۔حیران ہوں آپکو آپکی اولاد اور بیوی کس طرح سے منہ لگاتی ہو گی۔میں تو ان کے گندے ٹیسٹ پر حیران ہوں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
جب جیل میں تھا جیو جنگ گروپ نے اور آپ جیسے چند صحافتی دلالوں( میں یہاں کہنا پنجابی لفظ ہی چاہتا ہوں) نے کہا شہباز گل نے بیان دے دئیے۔وڈیو ریکارڈ کر دی۔طوطے کی طرح فر فر بولے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
سب جھوٹ بکواس۔اگر بولا تھا اب آٹھ مہینے ہو گئے سامنے لاؤ جو بولا تھا ؟
تم نالی کے گند سے بھی گندے ہو
جاوید چول چوہدری صاحب نے دعوی کیا کہ میں نے پولیس کو عمران خان کے خلاف باتیں کیں یا بیان دیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 10, 2023
جیدا جی اگر آپ واقعی انسان ہیں تو آپ اپنی بات کا ثبوت سامنے لائیں۔ ورنہ میں آپکو لیگل نوٹس بھیجوں گا اور فیصل آباد کی عدالت میں ملاقات ہو گی
آپ نے وطیرہ بنا لیا لوگوں پر گند پھیکنے کا
Iqrar ul Hassan's clash with pro-PTI FIA officer at Airport for hurling political remarks
Abbas Araghchi's tweet after Pakistan's successful visit
'There will be some shots fired today' - White House spokesperson's Karoline Leavitt joke proved true
Iranian Delegation Returns, US Refuses to Visit Pakistan - Umar Cheema's analysis
Breaking News: Shooting during White House Correspondents' Dinner, US President Trump remained safe
More than half of Americans support impeachment of President Trump - US journal











