Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Hackers played Pakistan National Anthem on Indian news channels during Presidential speech Hackers played Pakistan National Anthem on Indian news channels during Presidential speech 14 Prisoners escaped Adiala Jail prison van in dramatic way 14 Prisoners escaped Adiala Jail prison van in dramatic way Amazing scene: Turkmenistan witnesses rare Amazing scene: Turkmenistan witnesses rare "Roll Cloud" WhatsApp announces to introduce a new but unique feature WhatsApp announces to introduce a new but unique feature Virat Kohli meets special Pakistani kid at Lords Virat Kohli meets special Pakistani kid at Lords Six killed in shooting in northern German town Six killed in shooting in northern German town

Exchange of tweets between Shahbaz Gill and Mansoor Ali Khan

Posted By: Atif, April 11, 2023 | 08:03:31

Exchange of tweets between Shahbaz Gill and Mansoor Ali Khan


ٹویٹر پر شہبازگل اور منصور علی خان کی ایک دوسرے سے تکرار۔ شہباز گل نے منصور علی خان کے گزشتہ روز کے ولاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا

آج میرے میزبان عرف Don’t worry نے پھر سے اپنے وی لاگ میں دل کھول کر رنگ بازی کی۔پھر سے جرنلزم کی اخلاقیات کے بارے ارشادات فرمائے۔ بولے کہ 6 کیمرے لگے ہوئے تھے۔ہمیں تو پوری فوٹیج صرف دو سے تین کیمروں کی نظر آئی۔

جس دن آپ سچ بولیں گے،چیخنا نہیں پڑے گا۔ لوگ خود ہی یقین کر کیں گے۔

جواب میں منصور علی خان نے شہباز گل کو کوٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

پہلی بات: وی لاگ دیکھنے کا شکریہ

دوسری بات: اسی لیے کہتے ہیں میڈیا بارے پہلے کچھ سیکھ لیں پھر میڈیا ایڈوائیزر بن جائیے گا۔

تیسری بات: چھ کیمرے اس لیے لگے تھے تاکہ ریزرو ریکارڈنگ بھی ہو بالکل اسی طرح جب میں نے خان صاحب کا انٹرویو کیا تھا تو اس میں آپ لوگوں نے لگائے تھے، یاد آیا؟

اس پر شہباز گل نے منصور علی خان کو جواب دیتے ہوئے لکھا

سحری کا وقت ہے سچ کہتا ہوں یہ گناہ میں نے کبھی نہیں کیا۔

میرے خاکروب نے البتہ مجھے بتایا کہ سر میرے میزبان اپنے وی لاگ میں آج پھر اس چوہے کی طرح بڑھکیں مار رہے تھے جو شراب کے ڈرم میں گر گیا تھا۔

تف ہے ایسی میڈیا فنکاری پر جو باجی کے پاؤں کی جوتی بن جائے۔

شاباش اب کیمرے گنیں۔





Comments...