Software updated: Qadri Patel apologizes for criticizing DG ASF in his Parliament speech
قادری پٹیل کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ڈی جی اے ایس ایف پر تنقید کرنے پر آج معافی مانگ لی۔ قادر پٹیل نے اپنے ویڈیو بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ ڈی جی اے ایس ایف کا تعلق فوج سے ہے۔
قادر پٹیل نے گزشتہ روز مفتی عبدالشکور کی موت پر پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اور شازیہ مری ایئرپورٹ پر آرہے تھے کہ اچانک پچیس تیس سیکورٹی اہلکار ہٹو بچو کی آوازیں لگاتے ہوئے ہمیں دھکے دینے لگے، ہم نے ڈرتے ہوئے پوچھا اتنی ہڑبونگ کیوں مچی ہوئی ہے، یہ کون آرہا ہے، پتا چلا ڈی جی اے ایس ایف ہے۔ قادر پٹیل نے کہا کہ ان کو اتنی سیکورٹی ملتی ہے جبکہ ہمارا وزیر مفتی عبدالشکور لاوارث چوک میں مرا پڑا تھا۔
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
Amazon pauses operations in UAE and Bahrain










