Shahbaz Gill's tweet after Imran Khan refused to give party tickets to him, Fawad Chaudhry & Hammad Azhar
عمران خان نے فواد چوہدری، حماد اظہر اور شہباز گل کو صوبائی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پارٹی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا، اس پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
فواد چوہدری صاحب،حماد اظہر صاحب کچھ اور سینیئر ممبران اور میں نے صوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کروائے
چیئرمین عمران خان صاحب نے ہم سب کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا
خان صاحب کا فیصلہ دل وجان سے قبول ہے
نہ ٹکٹ کے لئے خان کے ساتھ ہوں اور نہ عہدے کے لیے
یہ نظریے کا ساتھ ہے۔

فواد چوہدری صاحب،حماد اظہر صاحب کچھ اور سینیئر ممبران اور میں نے صوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کروائے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 21, 2023
چیئرمین عمران خان صاحب نے ہم سب کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا
خان صاحب کا فیصلہ دل وجان سے قبول ہے
نہ ٹکٹ کے لئے خان کے ساتھ ہوں اور نہ عہدے کے لیے
یہ نظریے کا ساتھ ہے
New satellite images of US AWACS aircraft's destruction in Iranian attack
Robbers killed prominent businessman Amir Awan in Islamabad
What Made Ishaq Dar Rush To China Before Rubio & JD Vance Visit To Pakistan To Meet Iranians?
Progress is being made in talks with Iran through Pakistan - Donald Trump
Pakistan talks seek Iran war off-ramp amid rising tensions
Huge smoke rise as Iranian missile hit Israel's chemical factory