Imran Riaz Khan's tweets on the leaked call of Chief Justice Umar Ata Bandial's mother-in-law
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ملاحظہ کیجئے عمران ریاض خان کی ٹویٹس
گھریلو خواتین کی نجی آڈیو لیک کرنے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ حضور آپ نے اپنے لیے خود دروازہ بند کر لیا ہے۔ ویسے آڈیو میں تو کچھ نہیں نکلا مگر ایجنسیوں کی کارستانیاں مزید بے نقاب ہو گئیں۔
گھٹیا پن تو ریکارڈنگ کرنے والوں کا بے نقاب ہوا ہے۔ یعنی اپنی ضد اور انا کے لیے کسی بھی لیول تک گر سکتے ہیں۔
آڈیو لیک سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ حکومت اور سہولتکار فل الحال ججز کو منانے میں ہر طرح سے ناکام رہے ہیں۔ اب امتحان عدلیہ کا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر عملدرآمد کیسے کرواتی ہے۔
آڈیو ویڈیو سے فرصت ملے گی تو الیکشن روکنے والے دہشت گردوں اور ملک دشمنوں پر توجہ دے سکیں گے۔
گھریلو خواتین کی نجی آڈیو لیک کرنے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ حضور آپ نے اپنے لیے خود دروازہ بند کر لیا ہے۔ ویسے آڈیو میں تو کچھ نہیں نکلا مگر ایجنسیوں کی کارستانیاں مزید بے نقاب ہو گئیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 23, 2023
گھٹیا پن تو ریکارڈنگ کرنے والوں کا بے نقاب ہوا ہے۔ یعنی اپنی ضد اور انا کے لیے کسی بھی لیول تک گر سکتے ہیں۔ https://t.co/PpqgUFg6pz
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 23, 2023
آڈیو لیک سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ حکومت اور سہولتکار فل الحال ججز کو منانے میں ہر طرح سے ناکام رہے ہیں۔ اب امتحان عدلیہ کا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر عملدرآمد کیسے کرواتی ہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 23, 2023
آڈیو ویڈیو سے فرصت ملے گی تو الیکشن روکنے والے دہشت گردوں اور ملک دشمنوں پر توجہ دے سکیں گے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 23, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case