Saleem Safi's tweet on Imran Khan's recent statement about General Bajwa
عمران خان کے جنرل باجوہ کے متعلق حالیہ بیان پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔ انہوں نے کبھی کوئی بڑا سیاسی فیصلہ کسی جنرل کے حکم کے بغیر کیا نہیں کیا۔ اس لئے شاید وہ ٹھیک کہتے ہیں کہ انہوں نے جنرل کے مشورے پر اسمبلیاں توڑیں لیکن شاید وہ ایک جنرل کے نام کو دوسرے جنرل کے نام سے کنفیوز کرگئے کیونکہ جنرل باجوہ تو نومبر۲۰۲۲ میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور صوبائی اسمبلیاں عمران نے پانچ ماہ بعد جنوری ۲۰۲۳ میں توڑیں۔ اس لئے عمران خان تصحیح کرکے جنرل کے لفظ کے ساتھ اصل جنرل کا نام بھی بتادیں جن کے کہنے پر انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وہ بتانے سے شرماتے یا گھبراتے ہیں تو ان کا کوئی سہولت کار صحافی مشورہ دینے والے اصل اورسہولت کار جنرل کا نام بتادیں۔ اتناتو بتادیں کہ جنرل حاظرسروس ہے یا ریٹائرڈ؟۔ اگست ۲۰۲۲ کے بعد تو جنرل باجوہ کی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ کہیں کوئی موکل تو جنرل باجوہ کے روپ میں مشورہ دینے نہیں آیا تھا؟
ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔…
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 25, 2023
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
T20 World Cup Poster: Pakistani captain’s picture missing from ticket sale poster
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies












