Imran Khan bashes "Dirty Harry" in his tweet for his tomorrow's appearance before IHC
عمران خان نے کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے اپنی پیشی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کل میں ایک نہایت مضحکہ خیز مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گا جس سے اب یہ پوری طرح ثابت ہوتا ہے کہ ہم واقعتاً جنگل کےقانون کے شکنجے میں ہیں۔ملک کے اس طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والے طبقے نے”توہینِ ڈرٹی ہیری“ اور ”توہینِ سائیکوپیتھ“ کی پاداش میں میرے خلاف پاکستان سے غداری کا مقدمہ قائم کردیا ہے۔ یا یوں سمجھ لیجئے کہ محض حوالے کے طور پر کسی شخص کے بارے میں ڈرٹی ہیری اور سائیکوپیتھ جیسی تعبیرات کے استعمال پر (توہینِ ڈرٹی ہیری اور توہینِ سائیکوپیتھ کی پاداش میں) مجھ پر پاکستان سے غداری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔
کل میں ایک نہایت مضحکہ خیز مقدمےمیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گاجس سے اب یہ پوری طرح ثابت ہوتاہےکہ ہم واقعتاًجنگل کےقانون کےشکنجے میں ہیں۔ملک کےاس طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنےوالےطبقےنے”توہینِ ڈرٹی ہیری“ اور ”توہینِ سائیکوپیتھ“ کی پاداش میں میرےخلاف
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 27, 2023
پاکستان سے غداری کا مقدمہ قائم کردیا ہے۔ یا یوں سمجھ لیجئےکہ محض حوالے کے طور پر کسی شخص کے بارے میں ڈرٹی ہیری اور سائیکوپیتھ جیسی تعبیرات کے استعمال پر (توہینِ ڈرٹی ہیری اور توہینِ سائیکوپیتھ کی پاداش میں) مجھ پر پاکستان سے غداری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 27, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
CM KP Sohail Afridi stuck in traffic jam! reaches provincial assembly on foot











