Khanewal Madrassa Mein 9 Sala Bachey Ke Sath Jinsi Ziadati Per Shireen Mazari Ki Tweet
خانیوال کے مدرسے میں 9 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی پر شیریں مزاری کی سخت ٹویٹ۔ شیریں مزاری نے ایک ٹویٹ کو کوٹ کیا جس میں لکھا تھا "خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔ زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی۔ زیادتی رات کو گروپ بنا کر کی گئی، بعدازاں دن کو 11 بجے قاری بچے کو خود گھر چھوڑ کر گیا اور بچے سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں۔ مسلسل درد اور بے چینی کے بعد طعبی معائنہ سے زیادتی کے شواہد ملے۔ بچہ عزیز آباد بستی خانیوال کا رہائشی ہے۔"۔
شیریں مزاری نے اس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہ یہ وحشت کی صرف ایک کہانی ہے، یہ وہ کہانی ہے جو پبلک میں آئی ہے۔ شیریں مزاری نے لکھا کہ بے شمار ایسے واقعات تو منظر عام پر ہی نہیں آتے۔ شیریں مزاری نے نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس سے اس پر سخت ایکشن لینے کی اپیل کی۔
Another tale of horror. These are only the stories that come into public notice. There are more that in all probability go unnoticed. @nchrofficial @RabiyaJaveri please take notice & act to punish as NCHR has the legal power. https://t.co/5En9EHPG4g
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 1, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies











