Chief Justice Amir Farooq got angry on Fawad Chaudhry in court
عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری کے کورٹ روم میں مسلسل بولنے پر چیف جسٹس عامر فاروق برہم ہوگئے۔ فواد چوہدری نے کہا عمران خان زخمی حالت میں عدالت پیش ہوئے ہیں، گاڑی کو عدالت کے اندر تک نہیں آنے دیا، میڈیا والے کھڑے ہیں، ٹکرز چل رہے ہوں گے، مجھے بھی کچھ ریکارڈ پر لانے دیں۔ فواد چوہدری کے مسلسل بولنے پر چیف جسٹس عامر فاروق برہم ہوگئے اورکہا کہ عمران خان کی دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہیں، آپ کو عزت سے ریلیف دے رہے ہیں، آپ نہیں چاہتے تو آپ کی مرضی۔ عدالت اپنا آرڈر جاری کرے گی۔
سابق وزیراعظم زخمی حالت میں آئے، گاڑی کو اندر نہیں آنے دیا گیا، میڈٰیا والے کھڑے ہیں،ٹکرز چل رہے ہوں گے، مجھے بھی کچھ ریکارڈ پر لانے دیں،فواد چوہدری کا عدالت میں روسٹرم پر آکر بیان۔۔!!
— Mughees Ali (@mugheesali81) May 4, 2023
عمران خان زخمی حالت میں پیش ہوگئے، 121 کیسز میں لاہور ہائیکورٹ نے فل کورٹ بنایا ہے، فواد چوہدری کی بات پر عدالت برہم۔۔!!!
— Mughees Ali (@mugheesali81) May 4, 2023
عمران خان کی 2 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہیں، چیف جسٹس،فواد چودھری کے مسلسل بولنے پر عدالت برہم، آپ کو عزت سے ریلیف دے رہے ہیں آپ نہیں چاہتے تو پھر آپکی مرضی، عدالت اپنا آرڈر جاری کرے گی، چیف جسٹس عامر فاروق
— Mughees Ali (@mugheesali81) May 4, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










