Islamabad Police's tweet regarding the arrests of PTI workers
کل تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاری کے متعلق وضاحت دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ مجمع خلاف قانون پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
امن عامہ کے قیام کو یقینی بنانے کےلیے قانون شکن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 3 خواتین مظاہرین کو خواتین پولیس آفیسرز نے حراست میں لیا ۔جنہیں شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
15 افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ قانون سب کےلیے برابر ہے ۔ تمام افراد کو بارہا بتایا گیا کہ اسلام آباد میں جلسے/جلوس کی اجازت نہ ہے۔
متنبہ کرنے کے باوجود قانون کی خلاف ورزی کی گئی جس پر قانون حرکت میں آیا۔ اسلام آباد پولیس قانون کی عملداری کےلیے مصروف عمل ہے۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ مجمع خلاف قانون پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) May 6, 2023
امن عامہ کے قیام کو یقینی بنانے کےلیے قانون شکن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 3 خواتین مظاہرین کو خواتین پولیس آفیسرز نے حراست میں لیا ۔جنہیں شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔
15 افراد کی گرفتاری…
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura