Shaheen Sehbai's tweet regarding Tyrian White case against Imran Khan
شاہین صہبائی نے ٹیرین وائٹ کیس کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
خان کے خلاف گندی گیم : پکی خبر ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان اپنے چیف سے کہ چکے ہیں خان کے خلاف مبینہ بیٹی طیران کا کیس بوگس اور نا قابل سماعت ہے مگر چیف پر سارے ڈرٹی چیری اور ہیری مل کر زور لگا رہے ہیں خان کو اس کیس میں نا اہل کرنا ہے - کیونکہ اب ہر حربہ ناکام ہو چکا ہے اور یہی گندگی رہ گی ہے جسے دنیا کی ہرعدالت باہر پھینک چکی ہے - ایسے کیس اگر عدالت میں چلیں گے تو چوری چھپےگیراج کی کہانیاں اور جعلی نکاح نامے بھی عدالتوں میں آیئں گے - کچھ عدالتیں اپنا بھرم رکھ لیں اور پاکستان کو مزید کیچڑ میں نا ڈبایئں۔
خان کے خلاف گندی گیم : پکی خبر ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان اپنے چیف سے کہ چکے ہیں خان کے خلاف مبینہ بیٹی طیران کا کیس بوگس اور نا قابل سماعت ہے مگر چیف پر سارے ڈرٹی چیری اور ہیری مل کر زور لگا رہے ہیں خان کو اس کیس میں نا اہل کرنا ہے - کیونکہ اب ہر حربہ ناکام ہو چکا…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) May 7, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
New CM KP came into power with the support of Bushra Bibi & Murad Saeed - Sher Afzal Marwat











