Police launched crackdown against PTI workers & leaders to stop rallies, several PTI workers arrested
عمران خان کے ریلیوں کے اعلان کے بعد پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کی گرفتاریاں شروع کردیں، پی ٹی آئی ورکرز کے گھروں پر چھاپے۔ متعدد پی ٹی آئی ورکرز گرفتار۔ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "کل ریلی کے بعد تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر چھاپے۔ 38 لوگ ابھی تک گرفتار۔مجھ سمیت اسلام آباد کے تینوں ایم این اے پر پرچہ۔گھناؤنا جرم جس کے مرتکب ہوئے: ہم نے کہا کہ ہم اپنے آئین اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں"۔
فواد چوہدری نے سرگودھا میں پی ٹی آئی ورکرز کے گھروں پر چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "اسلام آباد کے بعد اب سرگودھا میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن شروع ہے جہاں پانچ چئرمین یونین کونسل کے گھروں پر رات گئے چھاپے مارے گئے اور چار کو گرفتار کرلیا گیا،سرگودھا تحریک انصاف کے صدر اسامہ میلہ کے مطابق گرفتاریوں اور چھاپوں کا سلسلہ آئین اور عدلیہ سے یکجہتی ریلی کے بعد شروع ہوا۔ اس وقت تحریک انصاف کے دو سو سے زیادہ ٹکٹ ہولڈر اور ممبران کو اینٹی کرپشن کے نوٹس آ چکے ہیں اور محکمہ اینٹی کرپشن کا ایک ہی مطالبہ ہے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کریں، اس فسطائیت کا مقابلہ کیا جائیگا اور انشاللہ اس فسطائ سرکار کو مکمل شکست ہو گی"۔
کل ریلی کے بعد تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر چھاپے۔ 38 لوگ ابھی تک گرفتار۔مجھ سمیت اسلام آباد کے تینوں ایم این اے پر پرچہ۔گھناؤنا جرم جس کے مرتکب ہوئے: ہم نے کہا کہ ہم اپنے آئین اور عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #I_StandWithSupremeCourt
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 7, 2023
اسلام آباد کے بعد اب سرگودھا میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن شروع ہے جہاں پانچ چئرمین یونین کونسل کے گھروں پر رات گئے چھاپے مارے گئے اور چار کو گرفتار کرلیا گیا،سرگودھا تحریک انصاف کے صدر اسامہ میلہ کے مطابق گرفتاریوں اور چھاپوں کا سلسلہ آئین اور عدلیہ سے یکجہتی ریلی کے بعد شروع ہوا https://t.co/1sWU84sKXw
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 7, 2023
اس وقت تحریک انصاف کے دو سو سے زیادہ ٹکٹ ہولڈر اور ممبران کو اینٹی کرپشن کے نوٹس آ چکے ہیں اور محکمہ اینٹی کرپشن کا ایک ہی مطالبہ ہے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کریں، اس فسطائیت کا مقابلہ کیا جائیگا اور انشاللہ اس فسطائ سرکار کو مکمل شکست ہو گی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 7, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
New CM KP came into power with the support of Bushra Bibi & Murad Saeed - Sher Afzal Marwat











