Salman Iqbal's emotional tweet on the death of his daughter
اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال نے اپنی بیٹی سمیعہ کی وفات پر انتہائی جذباتی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا (اردو ترجمہ)
آج میں نے اپنی زندگی اپنے ننھے فرشتے کو دفن کر دیا جس نے مجھے پہلی بار باپ بنایا۔ تم پہلی شخص تھی جس نے مجھے پاپا کہا۔ تم ہم سب کے لیے خاص تھی، تم سمعیہ (پاک) تھی۔ یہ پیغام لکھتے ہوئے میں اپنے آنسو نہیں روک پا رہا، میری دعا ہے کہ کسی کو بھی اس سے گزرنا نہ پڑے، کبھی اپنے بچے کو دفنانے کیلئے کندھا نہ دینا پڑے۔ والدین نے تو بچوں کے کندھوں پر جا کر دفن ہونا ہوتا ہے بچوں نے والدین کے کندھوں پر نہیں۔
اللہ میری پیاری سمیعہ کو جنت میں بہت بڑی جگہ عطا فرمائے۔ ماما اور پاپا کاش تم یہاں ہوتی میری جان، ہماری خواہش ہے کہ ہم تمہیں دوبارہ تھام لیں۔ ہماری خواہش ہے کہ ہم تم سے دوبارہ بات کریں۔ میں تمہیں واپس لانے کے لیے اپنی جان دے دوں گا۔ تمہارے بغیر گھر خالی ہے، تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ ہمیں صبر صرف وہی دیتا ہے جب ہم کہتے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون (ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانے والے ہیں)۔ میں جانتا ہوں کہ تم ہمارے ہاتھ پکڑ کر ہمیں جنت کی طرف لے جاؤ گی، ہم جانتے ہیں کہ تم جنت میں ہو۔ ایک بہتر جگہ میری محبت۔ ماما اور پاپا تم سے ہمیشہ محبت کریں گے۔ تمام لوگ براہ کرم میری ننھی فرشتہ کے لیے دعا کریں، اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس کے لیے دعا کی اور ہمیں پیغام دیا اور اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ تعزیت کی۔
Today i buried my life my little angel who made me a father for the first time . You were the first person to call me Papa. You were special to all of us, you were Sumaiya (PURE) .As i write this message I cant stop my tears , i pray no one has to ever go through this, never…
— Salman Iqbal ARY (@Salman_ARY) May 6, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
New CM KP came into power with the support of Bushra Bibi & Murad Saeed - Sher Afzal Marwat











