Imran Khan tweets the video of PTI worker Afzal Khan's arrest
عمران خان نے تحریک انصاف کے ورکر افضل خان کی گرفتاری کی ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایک بدعنوان IG کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ تاہم جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف-ٹین سےہماراچیئرمین اور ابھرتاہوا نوجوان رہنماہے،ایک تحریک کاحصہ ہوں تو پولیس کی بربریت ہمارے عزم کو پختہ ہی کرتی ہے۔
ایک بدعنوان IG کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی انتخابات محض چند ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ تاہم جب افضل خان جیسے نوجوان، جو یونین کونسل ایف-ٹین سےہماراچیئرمین اور ابھرتاہوا نوجوان رہنماہے،ایک… pic.twitter.com/WbWJGJXUKT
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 8, 2023
India's largest nuclear power plant's data leaked on Dark Web
Trump says he won't rule out sending ground troops to Iran - Fox News
PM Shehbaz Sharif's tweet on Houthis attack against Saudi Arabia
Government changes policy regarding Pakistanis returning home on NICOP
A young doctor killed during robbery in Karachi
Maulana Fazal ur Rehman's statement sparks unified political response












