Kamran Khan's tweet on Imran Khan's statement against ISPR
کامران خان نے عمران خان کے آئی ایس پی آر کے خلاف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں عمران خان سے گزارش کی کہ وہ اپنے بیانئے میں استحکام لائیں۔ کامران خان نے عمران خان کی جنرل باجوہ کی تعریف کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور لکھا
خانصاحب خدارا بیانئے میں استحکام لائیں پل میں تولہ پل میں ماشہ narrative آپکی مقبولیت کھا رہا ہے آج آپ آرمی چیف اور ISI اہلکاروں کے خلاف campaign کو اپنے اقتدار کے دور میں اپنے ہی استدلال کی روشنی میں جانچیں، آج آپ خود اپنے آپ کو غلط ثابت کررہے ہیں۔ خانصاحب فوجی لیڈرشپ کے خلاف آپکی تحریک پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچارہی ہے، بالکل ایسے ہی جیسے آپکی امریکی سازش سائفر تحریک نے پاک امریکہ تعلقات کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ آب نے امریکہ کے خلاف اپنی کدورتیں ختم کردیں۔ یہ تو پاکستان کے تحفظ کی ضامن افواج پاکستان ہیں اس سمت میں محبت پیار ایسار کا سفر شروع کریں، پاکستان کو فائدہ ہوگا انشاللہ۔
خانصاحب خدارا بینائے (narrative) میں استحکام لائیں پل میں تولہ پل میں ماشہ narrative آپکی مقبولیت کھا رہا ہے آج آپ آرمی چیف اور ISI اہلکاروں کے خلاف campaign کو اپنے اقتدار کے دور میں اپنے ہی استدلال کی روشنی میں جانچیں آج آپ خود اپنے آپ کو غلط ثابت کررہے ہیں خانصاحب فوجی لیڈرشپ… pic.twitter.com/FqFS6afQOU
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 9, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies











