Huge crowd from KPK reached Islamabad to support Imran Khan, police started shelling
اسلام آباد سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے ٹویٹس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے عوام کا بہت بڑا ریلا شہریار آفریدی کی قیادت میں اسلام آباد داخل ہوا ہے، انہوں نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور غلیلیں اٹھا رکھی ہیں۔ پولیس نے ان کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ شروع کردی۔ حالات مزید کشیدہ ہونے کا امکان۔
شہریار آفریدی کو سب نے سمجھا تھا یہ فارغ بندہ ہے،بڑا قافلہ لے کر پہنچا ہے اسلام آباد۔
— Arslan Baloch (@balochi5252) May 10, 2023
شاباش
خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد پولیس لائنز ایچ الیون کے قریب پہنچ گئی، غلیلیں اور ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں، پولیس کی شیلنگ۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 10, 2023
خیبر پختونخواہ پھر اپنے لیڈر کے پیچھے اسلام آباد میں داخل۔ عوام کی آمد شروع
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 10, 2023
خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچ گئی۔
— Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif) (@RizwanGhilzai) May 10, 2023
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women
Rana Sanaullah hits back at Bilawal Bhutto over Azad Kashmir situation
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him













